اسرائیل ایک یہودی ریاست ہے نیتن یاہو کی حکومت نے ایک متنازعہ بل منظور کر لیا ۔
انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے اسرائیل کو صرف یہودی
عوام کا قومی وطن بنانے کے لیے ایک متنازعہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔
اتوار کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی
کابینہ کے گرما گرم اجلاس میں چودہ وزراء نے اس متنازعہ مجوزہ قانون کے حق میں ووٹ
دیا ہے اور چھے وزراء نے اس کی مخالفت کی ہے۔ان میں دو سینٹر جماعتوں حانواح سے
تعلق رکھنے والی وزیرانصاف زیپی لیونی اور یش عتید کے وہ نما وزیرانصاف یائر لیپڈ
بھی شامل ہیں۔
وزیر انصاف وزیر خزانہ اور اٹارنی جنرل نے بھی اس بل کی
مخالفت کی ہے
0 comments:
Post a Comment