تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے لیکن سعودی عرب کو قیمتیں مستحکم ہونے کی امید
بدھ کے روز مارکیٹ میں تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی اس کے بعد ظاہر ہے کہ ایشیا کی چار بڑی معیشتوں کو نقصان ہوگا تاجروں نے کہا ہے کہ اوپیک تنظیم کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کمی کی باتوں سے قیمتوں کو حمایت ملی ہے لیکن انہوں نے قیمتوں کو بڑھا دیا جس سے ایشیا میں اقتصادی مشکلات بڑھیں گیں۔
0 comments:
Post a Comment