• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 1, 2015

    اوباما کا ترکی اور روس سے داعش پر توجہ دینے کا مطالبہ


    امریکی صدر براک اوباما   کا گزشتہ ہفتے ترکی  کی طرف سے گرائے جانے والے  روسی لڑاکا طیارے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی ختم کرنے  اور "مشترکہ دشمن"تنظیم داعش پر توجہ  دینے پر زور دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اوباما کا ترکی اور روس سے داعش پر توجہ دینے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top