تہران: شام میں روس اور ایران کے اختلافات انکے متعلقہ مفادات کے گرد ہی گھومتے ہیں ۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی"خبر آن لائن" کو دیے گئے
ایک انٹرویو میں وزارت خارجہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل برائے امور مشرق وسطیٰ جاوید قربان
اوغلی نے شام کے معاملے پر ایران
اور روس کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کی تصدیق
کی ہے اور کہا ہے کہ ماسکو شام
میں تہران کی قربانیوں کے ثمرات خود ہی سمیٹنا چاہتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment