مصر :جامعہ الازہر نے انتہا پسند تنظیم 'داعش' سے وابستہ
خواتین اور تنظیم کے جنگجووں کے درمیان 'وقتی شادی' اور بعد ازاں طلاق کو غیراسلامی
قرار دے دیا ہے۔ جامعہ الازہر کے اعلان کے مطابق اسلام میں شادی
اس وقت حلال تصور کی جاتی ہے جب اس کے 'نیک اور اعلیٰ مقاصد ہوں۔' اسلامی قوانین کے مطابق 'شادی ایک مرد اور عورت کے
درمیان باہمی عزت اور عزم کا معاہدہ ہے۔' كما
في قوله تعالى "وَمِنْ آَيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ
أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَة"
Tuesday, December 1, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment