• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 1, 2015

    محمود عباس کا نیتن یاھو سے مصافحہ قوم سے غداری ہے: اسلامی جہاد



    فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے صدر محمود عباس کے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو سے مصافحے شہداء کےخون اور پوری قوم سے غداری قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
    اسلامی جہاد کے ترجمان داؤد شہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محمود عباس نے نتین یاھو سے ایک ایسے وقت میں ملاقات کی ہے جب قابض فوج کی  دہشت گردی سے پورا فلسطین خون میں ڈوبا ہوا ہے۔ نیتن یاھو فلسطینیوں کا قاتل ہے 
    قاتل اور مجرم سے ہاتھ ملانے پر لعنت ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمود عباس کا نیتن یاھو سے مصافحہ قوم سے غداری ہے: اسلامی جہاد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top