• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 1, 2015

    فلسطینی صدر اور نیتن یاھو کی فرانس میں پانچ سال بعد ملاقات۔



    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کے درمیان پانچ سال کے بعد فرانس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر پہلی ملاقات ہوئی۔
    اسرائیلی اخبار"ہارٹز" کی ویب سائیٹ پر ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2010 ء کے بعد صدر عباس اور نیتن یاھو نے پہلی بار مصافحہ کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی صدر اور نیتن یاھو کی فرانس میں پانچ سال بعد ملاقات۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top