• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    : قرآن اٹھا کر احتجاج مصری فوج کو بدنام کرنے کی سازش ہے : میجر جنرل ماھر صدیق

    : میجر جنرل ماھر صدیق "قرآن اٹھا کر احتجاج مصری فوج کو بدنام کرنے کی سازش ہے"



    العبربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری سیکیورٹی کے امور کے ماہر میجر جنرل ماھر صدیق نے انکشاف کیا ہے کہ 28 نومبر بروز جمعۃ المبارک کو اخوان المسلمون اور سلفی گروپوں کی جانب سے ہاتھوں میں قرآن پاک کے نسخے اٹھا کر احتجاج کا مقصد سیکیورٹی اداروں، پولیس اور فوج کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اخوان المسلمون نے ایک سوچے سمجھے منصوبے تحت احتجاجی مظاہروں کے دوران قرآن پاک اٹھا کر شرکت کی اسکیم تیار کی ہے تاکہ پولیس کی مظاہرین کے خلاف کارروائی کے دوران قرآن پاک زمین پر گریں اور اخوانی عناصر اپنے کیمروں کی مدد سے اس کی تصاویر بنا کر بڑے پیمانے پر پھیلائیں تاکہ یہ تاثر جائے کہ مصری سیکیورٹی فورسز قرآن پاک کے نسخوں کو [نعوذ باللہ] پا وں تلے روندتی رہی ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: : قرآن اٹھا کر احتجاج مصری فوج کو بدنام کرنے کی سازش ہے : میجر جنرل ماھر صدیق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top