متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان نے
روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ روس سیاسی و معاشی ترقی کے حصول کے لئے فعال پارٹنر ہے جس کے ساتھ
مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید
مضبوط کرتے رہیں گے۔
Thursday, February 2, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment