ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے عدن میں مزاحمت
کاروں کے رہنماؤں کے وفد سے ملاقات کے دوران اس بات کی تصدیق کی ہے متحدہ عرب
امارات ہمیشہ سے یمنی عوام کی خواہشوں کے مطابق اپنے موقف پر قائم ودائم ہے۔
وفد نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے یمن میں استحکام ،
خوشحالی اور ترقی کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment