• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    اسلامی اتحاد نظریاتی اورعسکری محاذوں پردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑے گا:سعودی عرب


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت ریاض میں ہونے والے سعودی وزراء کونسل کے اجلاس میں اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے جملہ مقاصد کے ساتھ ساتھ اس کے تمام متعلقہ پہلوؤں پر غور کیا گیا ہے۔
    اجلاس کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی ممالک کے اتحاد کی تشکیل کا مقصد دہشت گردی کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہے۔ ریاض کی قیادت میں مسلم دنیا دہشت گردی کے خلاف عسکری محاذ کے ساتھ فکری محاذوں پر بھی پوری جنگ لڑے گی۔ مزید یہ کہ دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک کے اتحاد کو عالمی برادری کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلامی اتحاد نظریاتی اورعسکری محاذوں پردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑے گا:سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top