مصرکے عاریش ہوائی اڈے کے قریب ایک فوجی گاڑی پر
حملہ
مصر کے جزیرہ نما سینا کے
عاریش ہوائی اڈے کے قریب ایک فوجی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں ایک کیپٹن اور ایک
فوجی ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا ہے ۔اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی نے مول
نہیں لی ہے ۔دریں اثناء جزیرہ نما سینا کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم کے
پھٹنے سے وہاں سے گزرنے والی فوجی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے لیکن جانی نقصان نہیں ہو
اہے ۔
0 comments:
Post a Comment