ایرانی حکومت نے ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کی آڑ میں سوشل میڈیا کو بند کرنے کی پالیسی اختیار کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی پراسیکیوٹر جنرل محمد جعفر منتظری نے کہا ہے کہ 19 مئی 2017ء کو ہونے والے صدراتی انتخابات کے اختتام تک ’صوتی پیغام کی ترسیل‘ کے لیے استعمال ہونے والی ’ٹیلیگرام‘ سروس انتخابی نتائج آنے تک بند رہے گی۔
Tuesday, April 25, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment