• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 14, 2017

    فدائی حملے کی کوشش، بیت المقدس سے فلسطینی نوجوان گرفتار


    قابض صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں قائم قلندیا پناہ گزین کیمپ کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو حراست میں لیا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فدائی حملے کی کوشش، بیت المقدس سے فلسطینی نوجوان گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top