سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن نایف نے کہا ہے کہ اس وقت
ہمیں مادر وطن کی وحدت کو برقرار رکھنے کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔انھوں نے عرب اور قومی
اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو ذاتی ،نسلی ،فرقہ ورانہ مفادات یا
کسی نظریاتی اتحاد سے بالاتر ہونا چاہیے۔
0 comments:
Post a Comment