ایرانی کشتی کی متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود کی خلاف ورزی
متحدہ عرب امارات حکام کے مطابق ایک ایرانی کشتی کی جانب سےمتحدہ عرب امارات کی سمندری
حدود کی خلاف ورزی کے بعد متحدہ عرب امارات کیبحریہ نے پیچھا کیا
اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک اماراتی فوجی شہید ہوگیا۔
0 comments:
Post a Comment