• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 28, 2017

    یمن: عرب اتحادی فوج کی بمباری سے باغیوں کو شدید جانی نقصان

    یمن کے مغربی ساحلی علاقے میں  یمنی فوج اور عرب اتحادی فوج کی طرف سے باغیوں کے ٹھکانوں پر بھرپور بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں ایران نواز حوثی باغی اور  سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کو غیرمعمولی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: عرب اتحادی فوج کی بمباری سے باغیوں کو شدید جانی نقصان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top