ترک فوج اور کرد جنگجوؤں کی کشیدگی کی وجہ سے امریکہ کا سرحد پر نگرانی کا فیصلہ
شام میں کرد پیپلز ڈیفنس یونٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے سے ترکی اور شام کی سرحد پر کرد جنگجوؤں اور ترک فوج کے درمیان فائرنگ کے واقعات کے بعد امریکا نے دونوں ملکوں کی سرحد کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment