تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں دو اسکولوں پر دھاوا، طلبا پرتشدد اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں دو اسکولوں پر دھاوا، طلبا پرتشدد قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی اسکولوں پر دھاو بول کر طلباء اور اساتذہ کو زدو کوب کیا۔ قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور انتظامیہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ 4/22/2017 04:34:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment