ایران کی دستوری کونسل نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے صدارتی انتخابات کے لیے جمع کرائے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہیں جب صدر حسن روحانی سمیت چھ اہم شخصیات کے کاغذات منظور کیے گئے ہیں، حسن روحانی کے علاوہ باقی پانچ امیدواروں یہ ہیں سید مصطفیٰ آقا میر سلیم، اسحاق جہانگیری کوشائی،، ابراہیمی رئیسی ساداتی، محمد باقر قالیباف اور مصطفیٰ ھاشمی طبا ۔
Friday, April 21, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment