جاپانی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات
جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے نے متحدہ عرب امارات کے وزیر
خارجہ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے
درمیانمشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا.
0 comments:
Post a Comment