تازہ ترین > اسرائیل > جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری کا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا اسرائیل جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری کا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا اسرائیلی اخبارات کےمطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف مبینہ بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے باعث جرمنی کے ساتھ آبدوزوں کی خریداری کا معاہدہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ 4/20/2017 03:18:00 PM اسرائیل
0 comments:
Post a Comment