تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کی غزہ پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کی غزہ پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 4/28/2017 02:18:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment