عراق: موصل میں اہم داعشی دستاویزات پر سرکاری فوج کا قبضہ
عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز کو شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں داعش کے ایک ٹھکانے سے اس تنظیم کی اہم دستاویزات اور ریکارڈ ہاتھ لگا ہے۔ان میں داعش کے ارکان کی تصاویر ،برقی آلات اور دوسری چیزیں شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment