• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 25, 2017

    یمن: حضرو موت میں القاعدہ سے آزادی پر سال مکمل ہونے پر جشن

    یمن کے جنوب مشرقی صوبے حضرموت میں القاعدہ سے آزادی کا سال پورا ہونے پر جشن کا سماں ہے اور صوبائی دارالحکومت المکلا میں مکینوں نے اس موقع پر زبردست آتش بازی کی ہے اس موقع پر شہر کے سیکڑوں مکینوں نے آزادی کی سالگرہ منانے کے لیے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سڑکوں پر نکل آئے اور  پٹاخے چلا کر خوشی کا اظہار کررہے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: حضرو موت میں القاعدہ سے آزادی پر سال مکمل ہونے پر جشن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top