تازہ ترین > قطر > اردن کے شاہ سے قطر کے امیر کی ٹیلیفون پر بات چیت اردن قطر اردن کے شاہ سے قطر کے امیر کی ٹیلیفون پر بات چیت اردن کے شاہ عبداللہ الثانی نے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 4/26/2017 04:58:00 PM اردن قطر
0 comments:
Post a Comment