• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 21, 2017

    القدس، غرب اردن میں مظاہرین پر اسرائیلی فورسز کا وحشیانہ تشدد


    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القدس، غرب اردن میں مظاہرین پر اسرائیلی فورسز کا وحشیانہ تشدد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top