تازہ ترین > فلسطین > اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس میں 212 نئے یونٹس تعمیر کرے گا اسرائیل فلسطین اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس میں 212 نئے یونٹس تعمیر کرے گا قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں ناجائزطور پر تعمیر کی جانے والی بسغات زیئف اور رمات شلومو نامی د و یہودی بستیوں میں 212 نئے مکانات تعمیر کرنے کی منظوری دیدی۔ 4/19/2017 06:33:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment