اسرائیل نے بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کا نیا بم گرادیا
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں
کے لیے مشرقی بیت المقدس میں 15 ہزار نئے مکانات
جب کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مجموعی طور پر 25 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی
ہے۔
0 comments:
Post a Comment