تازہ ترین > عراق > داعش نے دھماکہ خیز ڈیوائس تیار کر لی شام عراق داعش نے دھماکہ خیز ڈیوائس تیار کر لی داعش کے جنگجوؤں نے ایک ایسی دھماکا خیز ڈیوائس تیار کر لی ہے جس کو بندوق کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے یا پھر بغیر پائیلٹ طیارے ڈرون سے مطلوبہ ہدف پر گرایا جاسکتا ہے۔ 4/28/2017 02:29:00 PM شام عراق
0 comments:
Post a Comment