• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 18, 2017

    اسرائیلی فوج کا الخلیل میں دو فدائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ


    اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جن پر یہودی فوجیوں اور آباد کاروں پر چاقو سے فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا الخلیل میں دو فدائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top