اسرائیلی بلدیہ نے مسجد کے لیے وقف پلاٹ پرغاصبانہ قبضہ کرلیا
اسرائیلی بلدیہ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر راس العامود
کے مقام پر انتہائی حساس قرار دیا گیا ایک قطعہ اراضی پرقبضہ کرلیا۔ یہ پلاٹ راس العامود
قصبے کی ایک جامع مسجد کا حصہ بتایا جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment