• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 25, 2017

    عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم پر ایرانی مداخلت

    عراق میں کرد آبادی میں پائے جانے والے اختلافات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایران عراقی کردستان میں جاری علیحدگی کی تحریک کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے، اس سلسلے میں جنرل قاسم سیلمانی نے عراقی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ کردستان کی علاحدگی کےلیے جاری کوششوں کو روکیں اور آزاد کردستان کے لیے ریفرنڈم نہ ہونے دیں۔۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم پر ایرانی مداخلت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top