اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک
فتح پر زور دیا ہے کہ وہ صدر محمود عباس کو غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی کارروائیوں
سے باز رکھیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح کی سینٹرل کونسل کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا
کہ آیا وہ صہیونی ریاست کے ساتھ ہے یا غزہ کے عوام کے ساتھ ہے۔ غزہ کی پٹی کے محاصرے
میں اسرائیل کا ساتھ دینا فلسطینی قوم کے ساتھ بد دیانتی کا مظاہرہ کرنے کے مترادف
ہے۔
Monday, April 17, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment