• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 21, 2017

    سعودیہ پر حملوں کے لیے حوثیوں کی مدد کررہے ہیں: ایرانی رہنما مہدی طائب

    ایران کے ایک سرکردہ مذہبی رہ نما اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب مہدی طائب نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی مسلح مدد کا مقصد سعودی عرب پر حملے کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران حوثی باغیوں کو اس لیے ہر ممکن مدد فراہم کررہا ہے تاکہ سعودی عرب کو سبق سکھایا جاسکے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودیہ پر حملوں کے لیے حوثیوں کی مدد کررہے ہیں: ایرانی رہنما مہدی طائب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top