امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے سعودی عرب کے دورے پر آتے ہوئے طیارے میں اپنے ہم سفر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن میں جاری تنازعے کا جلد سے جلد خاتمہ چاہتا ہے اور وہ اس مقصد کے لیے اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات کے انعقاد کی کوششیں کررہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ یمن کی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کو ہدف بنانے کے لیے چلائے گئے راکٹ ایرانی ساختہ ہوتے ہیں۔ان راکٹ حملوں کو روکا جانا چاہیے۔
0 comments:
Post a Comment