وائیٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایجنسیوں کو ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر طے پانے والے سمجھوتے پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ آیا ایران کے ساتھ طے پایا جانے والا معاہدہ اور تہران پر پابندیوں کا خاتمہ امریکا کے مفاد میں ہے یا نہیں۔
0 comments:
Post a Comment