ترکی صدر رجب طیب اردگان نے نیویارک کے سابق میئر روڈی جولیانی اور سابق اٹارنی جنرل مائیکل میکاسے سے ایک خفیہ ملاقات کی تھی۔اس میں انھوں نے استنبول کی ایک کاروباری شخصیت رضا ضراب کو قومی سلامتی کے مجوزہ سمجھوتے میں ایک ممکنہ سودے کار کے طور پر متعارف کرایا تھا اور ان کی نمائندگی کی تھی۔
0 comments:
Post a Comment