یمن میں عرب اتحادیوں کے فضائی حملے سے 17 فوجی ہلاک
یمن میں عرب اتحادی طیاروں نے معسکر خالد اور اس کے اطراف میں 10 فضائی حملے کیے جبکہ شمالی شہر المخا میں 20 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 17 حوثی باغی اور علی صالح کے وفادار جنگجو ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment