یمن کے شہر الحدیدہ میں پیپلز کانفرنس کے صدر عصام شریم سابق صدر کو جل دے کر جب حکومتی جماعت میں شامل ہوئے تو اس بات کا تب انکشاف ہوا کہ معزول صدر علی عبداللہ صالح کی سیاسی جماعت پیپلز کانفرنس کے متعدد اہم قائدین انہیں داغ مفارقت دے کر حکومتی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment