شامی جنگ بندی کے لیے امریکہ کا سلامتی کونسل سے روس پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ
امریکا نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صدر بشار الاسد کے دیرینہ حلیف روس پر شام میں جنگ بندی اور امدادی کارروائیوں کی بحالی کے لیے ہر ممکن حد تک دباؤ ڈالے۔
0 comments:
Post a Comment