قطر کے وزیر اعظم کاروس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بات چیت
قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نےروسی وزیر توانائیالیگزینڈر نوواک سے
ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان توانائی شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط
کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment