• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 25, 2017

    داعش کی خواتین کو تیزی سے تنظیم میں بھرتی کرنے پر حکمت عملی تیار

    شام ،عراق اور دوسرے ملکوں میں داعش کو لگنے والی کاری ضرب نے تنظیم کو شدید افرادی قلت سے دوچار کیا ہے جس کے بعد تنظٰیم نے خواتین جنگجوؤں کو بھرتی کرنے کی ایک نئی حکمت عملی اختیار کیا ہے، اس وقت داعش کے جنگجوؤں کی ایک تہائی تعداد خواتین پرمشتمل ہے جب کہ داعش میں یورپی ملکوں سے 500 خواتین بھرتی ہوئی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی خواتین کو تیزی سے تنظیم میں بھرتی کرنے پر حکمت عملی تیار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top