ایران کے دورے پر موجود پاکستان قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں دونوں ممالک کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمبٹنے کے لیا یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا، جو لوگ اسلام کو انتہا پسندی کے لیے استعمال کرتے ہیں ان کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
Monday, April 24, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment