تازہ ترین > قطر > قطر کے وزیر اعظم ریاض پہنچ گئے سعودی عرب قطر قطر کے وزیر اعظم ریاض پہنچ گئے قطر کے وزیر اعظم عبد اللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی جی سی سی وزرائے داخلہ کے اٹھارہویں مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لئےریاض پہنچ گئے ہیں۔ 4/27/2017 06:41:00 PM سعودی عرب قطر
0 comments:
Post a Comment