ایران کا پاسداران انقلاب حمایت جاری رکھنے کا اعلان
امریکا کی طرف سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد اداروں میں شامل کیے جانے پر غور کے رد عمل میں ایران اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآیا ہے اور اس نے خطے میں دہشت گردوں کی پشت پناہی جاری رکھنے کے مذموم عزم کا اعادہ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment