تازہ ترین > شام > شامی صدر بشارالاسد کو جانا ہوگا : سعودی وزیر خارجہ سعودی عرب شام شامی صدر بشارالاسد کو جانا ہوگا : سعودی وزیر خارجہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے،انھیں جانا ہوگا۔ 4/27/2017 06:03:00 PM سعودی عرب شام
0 comments:
Post a Comment