• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 17, 2017

    نوری المالکی موجودہ بحرانوں کےذمہ دار ہیں:مندوب مقتدیٰ الصدر

    عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے مندوب نے الزام عاید کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوری المالکی نے ملک کے بڑے شہر خود ہی دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے حوالے کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک آج جن بحرانوں کا سامنا کررہا ہے یہ سب نور المالکی کے پیدا کردہ ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نوری المالکی موجودہ بحرانوں کےذمہ دار ہیں:مندوب مقتدیٰ الصدر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top