• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 22, 2017

    اسرائیل کی وادی گولان میں شامی تنصیبات پر بمباری


    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد وادی گولان میں سرکاری تنصیبات پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں شامی فوج کی متعدد تنصیبات تباہ ہو گئیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کی وادی گولان میں شامی تنصیبات پر بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top