تازہ ترین > مصر > مصری صدر سرکاری دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے سعودی عرب مصر مصری صدر سرکاری دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے مصری ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عبدالفتاح السیسی اتوار کو سعودی عرب کے خصوصی دورے پر ریاض پہنچیں گے جہاں وہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے۔ 4/22/2017 04:45:00 PM سعودی عرب مصر
0 comments:
Post a Comment